Jo Bachy Hain Sang Samait Lo

/
sold in last hours
Rs.1,550.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover

اٹلی کے شہر روم میں سکندر کی لیزا سے ہونے والی ملاقات کیا محض ایک اتفاق ہے یا سکندر کی زندگی پھر کسی امتحان سے دوچار ہونے والی ہے؟ سکندر کو ہر رات نظر آنے والے خوفناک خوابوں کا آخر اس کی زندگی سے کیا تعلق ہے؟
"جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو"محبت، نفرت، حسد اور رقابت کے جذبوں کے گرد گھومتی دل کو بے چین کر دینے والی داستان ہے

Author: Farhat Ishtiaq

Pages: 478