
Aik Pagal ki Diary
Regular priceRs.500.00
/
- In stock, ready to ship
- Inventory on the way
آئندہ صفحات پر جو واقعات آپ پڑھیں گے، وہ محض خیالی اور آفاقی باتیں ہیں ۔ دنیا میں چند ایک فاتر العقل اور بیمار ذہن کے لوگ موجود ہیں ، ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ کا بھی ایسے کسی شخص سے واسطہ پڑا ہو۔ اس روز نامچے کا ہیرو ایک خیالی فرد ہے اور جو کچھ اس نے لکھا ہے وہ ایک بیمار ذہن کی عکاسی کرتا ہے ۔
یہاں ایک ایسے ہی نفسیاتی مریض کے کردار کو میں نے اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس شخصیت کا نام میں نے ’’چھپا رستم‘‘ رکھا ہے۔ اپنے اردگرد دیکھیے ، کہیں کوئی رستم چھپا ہوا تو نہیں ہے؟
" ایک پاگل کی ڈائری"
مصنف : فیودرد دستوئیفسکی
مترجم : ابوالفرح ہمایوں
قیمت : -/500
Shipping Time 3-4 Working Days in Pakistan