Taleemi Kamyabi Ka Raaz

/
sold in last hours
Rs.800.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover

Educational Success

تعلیمی کامیابی کے راز

طلباء، والدین اور اساتذہ کے لیے


ڈاکٹر نزالہ موسیٰ 

مصنفہ کی دیگر کتب:
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی بیت گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے وید ربات یو نیورسٹی (Vanderbilt University) امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور امریکن بورڈ برائے امراض دماغی و نفسیاتی پاس کیا ہے۔ وہ آمنہ عنایت میڈیکل کالج کے شعبہ دماغی و نفسیات کی سربراہ بھی رو چکی ہیں۔ اشفاق احمد مرحوم نے اس کتاب کی تعریف میں ڈیڑھ صفحہ لکھا۔ انہوں نے لکھا کہ اس کتاب میں تعلیمی کامیابی کے وہ راز ہیں، جن کے ذریعے ترقی یافتہ تو میں اپنے عروج کو پہنچیں ۔" 1987ء میں انہوں نے ڈاکٹر غزالہ موسیٰ سے پوچھا " بی بی ! اتنی چھوٹی عمر میں آپ کے اندر اتنی عقل کہاں سے آگئی ؟

یہ کتاب بہت زیاد و سکولز اور کالجز کے نصاب میں شامل ہو چکی ہے۔ صفحہ ایجوکیشنل کمپلیکس اوکاڑہ کے 2200 طالب علم اور 70 اساتذہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں۔ دار ارقم سکول، سبزہ زار لاہور نے اس کتاب کی 250 کا پیاں آرڈر کیں۔ مردان ، KPK کے ایک طالب علم نے لکھا کہ دنیا میں تعلیمی کامیابی پر۔ اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں ہے۔

تعلیمی کامیابی کے راز

بچے آپ کی بات کیوں نہیں سکتے ؟

اپنے شریک حیات کا دل جیتے

بچے کی دماغی نشو و نماء